خوف کا گھر

رات کا وقت تھا اور گاؤں کی سڑکیں سنسان تھی۔ ایک پرانا مکان گاؤں کے باہر ایک پہاڑی پر کھڑا تھا جسے لوگ اندھیرے کا گھر کہتے تھے۔ اس گھر کے بارے میں مشہور تھا کہ جو بھی وہاں جاتا ہے وہ کبھی واپس نہیں آتا۔ عمیر ایک بہت بہادر لڑکا تھا ہمیشہ کہانیوں کو … Read more